: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترک فوجی جنرل کے اسٹاف پریس آفس سے ای میل بیان جاری کرکے کہا گیا ہے کہ رات کو جس فوجی گروپ نے حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کی تھی وہ اب بھی اپنی مخالفت
کرنے والوں سے استقلال کے ساتھ لڑرہا ہے۔ خود کو ’گھر میں امن تحریک ‘ کنبے والے گروپ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود اپنی سلامتی کےلئے گھروں میں ہی رہیں ۔